رکول پریت فلم’’مرجاواں‘‘میںاداکار سدھاتھ ملہوترا کے ساتھ دکھائی دیں گی

جمعرات 15 نومبر 2018 12:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ رکول پریت فلم’’مرجاواں‘‘میںاداکار سدھاتھ ملہوترا کے ساتھ دکھائی دیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکشن اور تھرلر پر مبنی اسفلم کے ہدایتکار میلاپ زویری ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میںاداکار رتیش دیشمکھ اور تارا ستیرا بھی شامل ہیں۔ دونوںاداکار دوسری مرتبہ ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے۔واضح رہیاس سے قبل’’عیاری‘‘ میں بھی رکول اور سدھارتھ ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔فلم آئندہ سال اکتو بر میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 12:10:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :