رشی کپور میں بڑی تبدیلی محسوس کی ہے، جو ہی چا ولہ

جمعرات 15 نومبر 2018 14:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ جو ہی چا ولہ نے کہا ہے کہ انھوں نے رشی کپور میں بڑی تبدیلی محسوس کی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ کا کہنا ہے کہ 80اور90کی دہا ئی میں رشی کپور سیٹ پر اپنے کردار کے انداز میں داخل ہو تے تھیاوراپنے کردار کی لائنیں عکسبند کرا نے کے بعد دوسری فلم کی طرف چلے جاتے تھے۔تاہم اب رشی کپور کو ایک مختلف شخصیت کے طور پر پا یا۔انہوں نے کہا کہ اب رشی کپور عکسبندی سے قبل پو ریکاسٹ کو ایک ساتھ اکٹھا کر کے مکمل سکرپٹڈسکس کر تے ہیں۔واضح رہے اداکارہ جو ہی چاولہ اور اداکار رشی کپور ماضی میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 14:30:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :