فلم ’’سپنا دیدی‘‘ میں اداکاری میرے لئے چلیجنگ ہوگی، راج کمار رائو

جمعرات 15 نومبر 2018 14:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار راج کمار رائو کا کہنا ہے کہ فلم ’’سپنا دیدی‘‘ ان کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار راج کمار رائو نے فلم ’’سپنا دیدی‘‘ کے بارے میں بات کرت ہائے کہا کہ اس فلم میںان کا کردار تھوڑا مشکل ہے اور ان کے لئے اس فلم میں کام کرنا ایک چیلنج کی طرح ہے۔فلم ’’سپنا دیدی‘‘ ایک مافیا کوئین’’سپنا‘‘ کی زندگی پر مبنی فلم ہے جس کا کردار اداکارہ دیپیکا پڈوکون جبکہ راج کمار رائو فلم میں اشرف خان نامی غنڈے کا کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 14:50:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :