امیتابھ بچن فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کے متعرف ہوگئے

جمعرات 15 نومبر 2018 14:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کے موضوع کو منفرد قرار دیاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کے ہدایتکار امیت شرما نے سوشل میڈیا انسٹا گرام میں اداکار امیتابھ کا خط شئیر کیا جس میں انہوں نے فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کے موضوع کو سراہتے ہوئے فلم کے تمام اداکاروں اورامیت شرما کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ فلم ’’بدھائی ہو‘‘ فیملی انڑٹینمٹ فلم ہے ، اس پر ہدایتکار امیت شرما نے اداکار امیتابھ بچن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 14:50:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :