گلوکارملک آصف علی نے گانے چھوڑکرنعتیں پڑھنا شروع کردیں

ہفتہ 17 نومبر 2018 11:50

گلوکارملک آصف علی نے گانے چھوڑکرنعتیں پڑھنا شروع کردیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء)معروف فوک گلوکار ملک آصف علی نے گانے چھوڑکر نعتیں پڑھنا شروع کردی ہیں،اوروہ ان دنوں استاد ارشاداحمدانصاری کی شاگردی میں معروف شاعر ایم اے تبسم ،ارشاداحمدانصاری کی لکھی ہوئی نعتوں کی ریہرسل کرنے میں مصروف ہیں،ریہرسل کے بعد وہ نعتیہ البم ماہ ربیع الاول میں ریلیزکریں گے۔
وقت اشاعت : 17/11/2018 - 11:50:24