کیرئر کے آغاز میں سروج خان نے تھپڑ مارا تھا، شاہ رخ خان

ہفتہ 17 نومبر 2018 12:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کے کیرئر کے آغاز میں سروج خان نے انھیں تھپڑ مارا تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کیرئر کے آغاز پرکو ریو گرافر سروج خان کے ساتھ کام کر رہے تھے،تین شیفٹوں میں لگاتارکا م کرنے کے باعث سروج خان سے تھکن کا اظہار کیا جس پر انہوں نے قریب آکر پیار سے تھپڑ مارا اور کہا کہ کبھی یہ مت کہنا کہ زیادہ کام ہے۔فلم انڈسٹری میں کبھی کام زیادہ نہیں ہوتا۔

وقت اشاعت : 17/11/2018 - 12:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :