بیٹی میرے لیے زندگی کا نا قا بل یقین سبق ہے، سو ہا علی خان

ہفتہ 17 نومبر 2018 12:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سو ہا علی خان نے کہا ہے کہ بیٹی میرے لیے زندگی کا نا قا بل یقین سبق ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے احساس نے مجھے مضبوط اور با اختیا ر بنایا ہے اور میری بیٹی انایا نومی نے زندگی کا نا قا بل یقین سبق دیا ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں زیا دہ تر خواتین مضبوط ہیں لیکن ماں بننے کے بعد آپ اور زیادہ مضبوط ہو جاتے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/11/2018 - 12:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :