ستارہ بیگ کی میر محل تھیٹر میں پہلی بار شاندار انٹری،

کا میابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:03

ستارہ بیگ کی میر محل تھیٹر میں پہلی بار شاندار انٹری،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی میر محل تھیٹر میں پہلی بار شاندار انٹری، پہلے دن ہی کا میابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ستارہ بیگ آج کل شائقین کے پر زور اصرار پر میر محل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’ دلاں دے سودے‘‘میں اپنے حسن کا جادو جگا رہی ہیںجہاں انکی پرفارمنس کو بیحد پسند کیا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے ستارہ بیگ نے کہا کہ میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنے شائقین کو مایوس نہ کروں۔آجکل مکمل توجہ سٹیج پر دے رہی ہوں اور اپنے پرستاروں کی خواہشات کا احترام کرتی ہیں جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے آج اس مقام پر پہنچایا ہے۔

وقت اشاعت : 17/11/2018 - 13:03:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :