عامر خان فلم ’’فارسٹ گمپ‘‘کے ہندی ری میک کا حصہ ہوں گے

ہفتہ 17 نومبر 2018 14:34

عامر خان فلم ’’فارسٹ گمپ‘‘کے ہندی ری میک کا حصہ ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارعامر خان فلم’’فارسٹ گمپ‘‘کے ہندی ری میککا حصہ ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عا مر خان 1994ء میں بننے والی ہا لی وڈ فلم’’فارسٹ گمپ‘‘کے ہندی ری میک میں مرکزی کردار نبھائیں گے جس کے ہدایتکار اڈویٹ چندن ہوں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے ونسٹن گرومز کے ناول سے لی گئی اس کہا نی میں اداکار ٹام ہنکس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔فلم رومان ومزاح کا ملاپ ہے جو کہ ہا لی وڈ کی کامیاب فلموں میں سے ایک ہے۔

وقت اشاعت : 17/11/2018 - 14:34:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :