فلم’’کلنک‘‘میں ورون دھون کے کیریئر کے مشکل ترین مناظر عکس بند

اتوار 18 نومبر 2018 10:50

ممبئی۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے فلم’’کلنک‘‘میں کیریئر کے مشکل ترین مناظر عکسبند کروائے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے دھرما پروڈکشن نے اپنے ٹویٹ اکائونٹ پر پیغام میں لکھا ہے کہ اداکار ورون دھون نے فلم’’کلنک‘‘میں اپنے کیریئر کے مشکل ترین مناظر عکسبند کرا ئے ہیں جس کے لیے انہوں نے پیا ر اور نیک تمنا ئوں کا اظہار کیا ہے۔

وقت اشاعت : 18/11/2018 - 10:50:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :