سلمان خان فلم’’بھارت‘‘ کی عکس بندی کے دوران زخمی

اتوار 18 نومبر 2018 10:50

ممبئی۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم’’بھارت‘‘ کی عکس بندی کے دوران زخمی ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان فلم’’بھارت‘‘ کی عکس بندی کے لیے پنجاب میں تھے جہاں لدھیا نہ میں مناظر کی عکسبندی کرواتے ہو ئے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اداکار علاج کے لیے ممبئی پہنچ گئے ہیں تاہم واقعے کی تفصیلا ت ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/11/2018 - 10:50:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :