بحیثیت اداکار شناخت سے لگائو نہیں، پر یتی زنٹا

اتوار 18 نومبر 2018 10:50

ممبئی۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) بالی وڈ ادا کارہ پر یتی زنٹا نے کہا ہے کہ بحیثیت اداکار شناخت سے لگائو نہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنی آنے والی فلم’’بھائی جی سپرہٹ‘‘کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایا کہ انھیں بحیثیت اداکار شناخت سے لگائو نہیں۔آپ اداکار ہیںکیو نکہ کسی نے آپ کے لیے بہترین سکرپٹ لکھا ہے جبکہ 100 سے 200 لوگ ایک مقصدکے پیچھے ہو تے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/11/2018 - 10:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :