میری شادی کے لئے مداحوں کو انتظار کرنا ہوگا، عالیہ بھٹ

منگل 20 نومبر 2018 12:46

میری شادی کے لئے مداحوں کو انتظار کرنا ہوگا، عالیہ بھٹ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کے لئے مداحوں کو انتظار کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ آئندہ سال رنبیر کپور کے ساتھ شادی کرنے کے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مداحوں کو ان کی شادی کے لئے مزید انتطار کرنا ہوگا۔ عالیہ بھٹ ان دنوں فلم ’’کلنک‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو آئندہ سال 19اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 12:46:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :