سارا علی خان پیدائشی سٹار ہے، کرینہ کپور

منگل 20 نومبر 2018 13:00

سارا علی خان پیدائشی سٹار ہے، کرینہ کپور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ اداکارہ سارا علی خان پیدائشی سٹار ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی سوتیلی بیٹی سارا علی خان کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ سارا علی خان کی فلم’’کیدارناتھ ‘‘ سپرہٹ ہو گی لیکن اس کے باوجود یہ کہ وہ پیدائشی سٹار ہیں اور اس کا اندازہ انہیں فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ کا ٹریلر دیکھ کر ہوا۔

(جاری ہے)

فلم میں سارا علی خان اور سوشانت سنگھ راجپوت مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جو7دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 13:00:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :