کریتی سینن نے فلم ’’ پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی

منگل 20 نومبر 2018 13:00

کریتی سینن نے فلم ’’ پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے فلم ’’ پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن ان دنوں فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں لیکن اس کے ساتھ انہوں نے ہدایت کار آشوتوش گواریکر کی فلم ’’ پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا بھی شروع کر دی ہے جس میں وہ مراٹھا کی ملکہ کا کردار ادا کریں گی جس کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 13:00:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :