ہرش وردھن رانے کی شدید بخار کے باوجود فلم کی عکسبندی میں شرکت

منگل 20 نومبر 2018 13:00

ہرش وردھن رانے کی شدید بخار کے باوجود فلم کی عکسبندی میں شرکت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار ہرش وردھن رانے نے انتہائی خراب طبیعت کے باوجود فلم کی عکسبندی میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ہرش وردھن رانے گزشتہ دنوں اپنی ایک تیلگو زبان کی فلم کی عکسبندی میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بخار ہو گیا اور بعد ازاں وہ تیز بخار کے باوجود فلم ساز کے بلانے پر فلم کے گانے کی عکسبندی کے لئے پہنچے جہاں انہوں نے سیٹ پر دوائی کھا کر گانے کی عکسبندی مکمل کرائی۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 13:00:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :