سشمیتا سین کی سالگرہ پر روہمن شال کا محبت کا اظہار

منگل 20 نومبر 2018 14:28

سشمیتا سین کی سالگرہ پر روہمن شال کا محبت کا اظہار
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین سے فیشن ماڈل روہمن شال نے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے پیر کو اپنی 43 ویں سالگرہ منائی جس پر ماڈل روہمن شال نے ٹویٹر پر ان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 14:28:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :