ایمن خان اور منیب بٹ کی شادی پر بے جا تنقید، خود دلہا میاں میدان میں آگئے
منیب بٹ نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا، سوشل میڈیا پر منیب بٹ کے جواب کی دھوم
سمیرا فقیرحسین بدھ 28 نومبر 2018 12:27
(جاری ہے)
منیب بٹ نے ناقدین کو منہ توڑ جواب تو دے دیا لیکن ان کے آخر میں منیب بٹ نے خاتون صارف کو کہاکہ خوش رہیں اور خوش رکھیں۔منیب بٹ نے ناقدین کو منہ توڑ جواب تو دے دیا لیکن ان کے جواب دینے کے انداز کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر موجود کچھ صارفین نے منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی پر تنقید کرنے والوں کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ کسی کو کوئی حق نہیں ہے کہ ان کے پیسے یا کسی بھی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنائیں، ہمیں منفی رویوں کی بجائئے مثبت رویے اپنانے چاہئیں، اسی طرح معاشرے میں مثبت ماحول پیدا ہو گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Soha Ali Khan
Imran Bukhari
Katie Holmes
Shamil Khan
Juno Temple
Lily-Rose Melody Depp
kendall jenner
Ksenia Solo
Willa Holland
Tia Carrere
Jennifer Lopez
Katrina Bowden
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف