کترینہ کیف نے سلمان خان کو’’بہترین دوست‘‘ قرار دے دیا

اتوار 9 دسمبر 2018 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو’’بہترین دوست‘‘ قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’’ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے‘‘۔

(جاری ہے)

اداکارہ کاکہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو وہ ان کے ساتھ ہو تے ہیں،جبکہ مشکل وقت میں ان کی 6 بہنیں اور ماں خوب ساتھ دیتی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/12/2018 - 14:00:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :