بالی ووڈ فلم ’’ تخت ‘‘2020ء میں ریلیز کی جائے گی

پیر 10 دسمبر 2018 12:02

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) بالی ووڈ فلم ’’ تخت ‘‘2020ء میں ریلیز کی جائے گی-بالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ یہ سال میرے لئے اچھا بھی رہا ہے اور برا بھی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جانوی کپور نے کہا کہ یہ سال جہاں میرے لئے میری ماں اداکارہ سری دیوی کو کھودینے کے باعث غمگین رہا وہیں ان یہ میرے لئے بہت سی خوشیوں کی وجہ بھی بناہے۔انہوں نے کہا کہ فلمی سفر کا آغاز فلم ’دھڑک ‘اور اس کی کامیابی میرے لئے کسی خوشی سے کم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے مداحوں سے ملنے والے پیار نے مزید مضبوط کیا ہے۔

وقت اشاعت : 10/12/2018 - 12:02:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :