سلمان خان اور انوشکا شرما کا سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں کام کرنے کا امکان

پیر 10 دسمبر 2018 12:28

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور انوشکا شرما کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں جلوہ گر ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اداکار سلمان خان ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کرنے کا اعتراف کیا ہے جبکہ انوشکا شرما بھی اس وقت کوئی دوسری فلم کی حامی نہیں بھر رہیں کیونکہ وہ سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ نئی فلم کرنے کی خواہشمند ہیں۔

وقت اشاعت : 10/12/2018 - 12:28:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :