گلوکارہ انیقہ علی کی مارننگ شو میں شرکت ،گلوکاری کا مظاہرہ کیا

پیر 10 دسمبر 2018 13:40

گلوکارہ انیقہ علی کی مارننگ شو میں شرکت ،گلوکاری کا مظاہرہ کیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) گلوکارہ انیقہ علی نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کر کے گلوکاری کا مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ انیقہ علی نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی اور اپنے کریئر سے متعلق میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیئے ۔ اس موقع پر گلوکارہ انیقہ علی نے شاندار گلوکاری کا بھی مظاہرہ کیا۔

وقت اشاعت : 10/12/2018 - 13:40:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :