شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نے زندگی کی 96بہاریں دیکھ لیں
دلیپ کمار وہ پہلے اداکار ہیں جنہیں 1954 میں فلم فیئر کے بہترین ایکٹر ایوارڈ سے نوازا گیا
منگل 11 دسمبر 2018 12:56
(جاری ہے)
دلیپ کمار بولی وڈ کے پہلے سپر اسٹار ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے، انہوں نے بولی وڈ میں آنے سے قبل اپنا نام یوسف خان سے تبدیل کرکے دلیپ کمار رکھا تھا۔
اپنے کیریئر کے عروج پر وہ کسی بھی فلم میں کام کرنے کے لیے 5 لاکھ سے 11 لاکھ معاوضے کا مطالبہ کرتے تھے، جو اس وقت بہت بڑی رقم مانی جاتی تھی۔دلیپ کمار وہ پہلے اداکار ہیں جنہیں 1954 میں فلم فیئر کے بہترین ایکٹر ایوارڈ سے نوازا گیا۔انہیں پاکستانی حکومت کی جانب سے سال 1988 میں سب سے بڑے شہری اعزاز نشان امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ان کی آخری فلم ‘قلعہ’ 1998 میں ریلیز ہوئی تھی۔دلیپ کمار کو 1991 میں پدمابھوشن، 1994 میں دادا صاحب پھالکے اور 2015 میں پدماوی بھوشن ایوارڈ بھی دیے جاچکے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Chand Baral
Yumna Zaidi
Hamid Ali Khan
Penélope Cruz
Selma Blair
Alok nath
Sonia Sethi
Tusshar Kapoor
Saud
Sara Ali Khan
Lara Dutta
Shafqat Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی