’’بگ باس 12‘‘ شہرت پانے والی جوڑی کوشوسے نکال دیاگیا
28 سالہ شاگرد جیسلین میتھیو کو اپنے سے 37 سال بڑے استاد سے رومانوی تعلقات کی بات مہنگی پڑ گئی 65 سالہ انوپ جلوتا اور اداکارہ نے شو سے باہر آتے ہی اندر شو میں کہی گئی باتوں سے انکار کر دیا
منگل 11 دسمبر 2018 12:56
(جاری ہے)
تاہم بعد ازاں 29 اکتوبر کو اس جوڑی کے اہم رکن 65 سالہ انوپ جلوتا کو شو سے نکال دیا گیا تھا اور انہوں نے شو سے باہر آتے ہی اندر شو میں کہی گئی باتوں سے انکار کیا تھا۔
انوپ جلوتا نے باہر آتے ہی کہا تھا کہ ان کا اور ان کی شاگردہ کا ایک دوسرے سے استاد اور طالب علم والا رشتہ ہے، ان کے آپس میں کوئی بھی جسمانی تعلقات نہیں۔انوپ جلوتا نے بتایا کہ اگرچہ انہوں نے بگ باس 12 میں جیسلین میتھو کی وجہ سے ہی شرکت کی، کیوں کہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی طالبہ کو شہرت ملے۔انوپ جلوتا کے مطابق ان کے اور جیسلین میتھیو کے درمیان جسمانی نہیں بلکہ میوزیکل ریلیشن ہیں، جو روحانی ہوتے ہیں۔اور اب ان کی جوڑی دار 28 سالہ جیسلین میتھیو کو بھی شو سے نکال دیا گیا اور انہوں نے بھی شو کے اندر کہی گئی باتوں کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ جیسلین میتھیو کا کہنا تھا کہ ان کے خود سے 37 سال بڑے استاد سے کوئی رومانوی تعلقات نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mahie Gill
Josh Trank
Frida Khanam
Yasir Hussain
sarah khan (pak)
Ewan McGregor
Kirsten Dunst
Lena Dunham
Uma Thurman
Tariq Aziz
Momal Sheikh
Kelly Macdonald
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی