پاکستانی فلم ’’جیک پاٹ‘‘ نئے سال میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل
اس فلم کونئے سال جنوری میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کیا جائیگا ‘خرم ریاض
منگل 11 دسمبر 2018 13:01
(جاری ہے)
محمود اسلم، افتخار ٹھاکر، جان ریمبو، زارا شیخ، میرا، سنگیتا مہمان اداکار کے طور پرنظر آئینگے۔
خرم ریاض نے بتایا کہ اس فلم کونئے سال جنوری میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کیا جائیگا جس کی تاریخ کا اعلان اگلے ہفتے تک پریس کانفرنس میں کیاجائیگا، جس میں اپنے نئے فلمی پراجیکٹس کے بار ے میں بھی بتایا جائیگا۔اس فلم کے ہدایتکار شعیب خان، میوزک ڈائریکٹر نوید ناشاد، رائٹر بابر کشمیری ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Cara Delevingne
Suzain Fatima
Haley Joel Osment
miley cyrus
Nargis
Emmad Irfani
Alina Zaidi
Summer Glau
Lucas Black
Ben Affleck
Mélanie Laurent
Nina Dobrev
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ