ْپی ٹی وی کو اس عروج پر واپس لیجانے کیلئے سینئر اداکاروں کو واپس لانا ہو گا ‘عرفان کھوسٹ
میں نے اور میرے ساتھیوںنے پی ٹی وی کو اپنا خون پسینہ دیا ،آج نظر انداز کیا جا رہا ہے ‘سینئر اداکار
منگل 11 دسمبر 2018 13:41
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آج پی ٹی وی کو ہم اس عروج کی طرف واپس لے جاسکتے ہیں جو آج سے 20سال پہلے تھا مگرا س کیلئے سینئر اداکاروں کو واپس لاناہوگا اور اس کے ساتھ پی ٹی وی کے جو سینئر پروڈیوسر موجود ہیں ان سے ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام لینا ہوگا اور تب ہی ہم نجی ٹی وی چینلز کے ساتھ مقابلہ کرسکتے ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ مجھے اس بات کا کبھی کبھی بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے کہ پی ٹی وی نے ہم جیسے سینئر اداکاروں کو نظر نداز کرنا شروع کردیاہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mohammed Irfan
Emily Kinney
Carly Chaikin
Taryn Manning
Britt Robertson
Vishal Bajaj
Gauri khan
Emily Blunt
James Marsden
Rabia Butt
Afzal mahi
sultan rahi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی