فلم ’’2.0‘‘ کا باکس آفس پر شاندار بزنس، سات دن میں سوا چھ سوکروڑ کمالیے
یہ فلم دنیا بھر کی 10 میگا بجٹ فلموں میں شامل ہوگئی ہے جسے مئی 2019میں چین میں بھی ریلیز کیا جائیگا
بدھ 12 دسمبر 2018 12:18
(جاری ہے)
فلم ’’2.0‘‘ میں اکشے کمارایک یا 2 نہیں بلکہ 12 مختلف اقسام کے روپ دھاریں گے جس میں خوفناک اور سائنس دان کا روپ بھی شامل ہے جب کہ فلم میں رجنی کانت بھی 5 الگ انداز میں نظر آئیں گے اور اس طرح یہ دونوں اداکاروں کی کئی روپ بدلنے والی یہ پہلی فلم ہے جو 29نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی جبکہ فلم میں برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی ۔
واضح رہے کہ 543 کروڑ کے میگا بجٹ سے بننے والی فلم2.0 نا صرف بھارت کے بلکہ دنیا بھر کی 10 میگا بجٹ فلموں میں شامل ہوگئی ہے جسے مئی 2019میں چین میں بھی ریلیز کیا جائیگا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Javeria Abbasi
Amanullah Khan
Nadia Khan
Sharon Stone
Arif Lohar
Twinkle Khanna
A.R Rahman
Lake Bell
Heath Ledger
Sahira Kazmi
Ronda Rousey
Bellamy Young
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی