- Home
- شوبز
- جناح ہسپتال انتظامیہ نے الحمراء کے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کو پانچ ماہ بعد دل کے بائی پاس ..
جناح ہسپتال انتظامیہ نے الحمراء کے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کو پانچ ماہ بعد دل کے بائی پاس کا کہہ کر ٹرخادیا
اتنا لمبا وقت دینا ناقابل فہم ،خدانخواستہ مریض کو دل کا جان لیوا دورہ پڑتا ہے تو اسکی ذمہ دار ی کس پر عائد ہوگی‘فنکار
بدھ 12 دسمبر 2018 12:35
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق الحمراء ہال l کے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کو 10روز قبل دل کا عارضہ لاحق ہوا تھا جس پر انہیں جناح ہسپتال داخل کروا دیا گیا جہاں انکو چند روز زیر علاج رکھنے کے بعد ہسپتال کی انتظامیہ نے اپریل 2019ء کو دل کے بائی پاس کا وقت دے کر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا۔
اس حوالے سے الحمراء میں کام کرنے والے فنکاروں کاکہنا ہے کہ دل جیسے حساس عضا ء پر پانچ ماہ بعد آپریشن کا وقت دینا ناقابل فہم ہے اگر اس دوران خدانخواستہ مریض کی حالت بگڑ جاتی ہے یا اس کو دل کا جان لیوا دورہ پڑتا ہے تو اسکی ذمہ دار ی کس پر عائد ہوگی ۔ فنکاروںنے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر صحت سے اپیل کی ہے کہ حاجی عبدالرزاق اور دوسرے مریضوں کے بائی پاس کے فوری اقدامات کیلئے ہدایا ت جاری کریں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Melissa George
Daniela Melchior
Crystal Bernard
Munawar Zarif
kendall jenner
Ray Park
Norman Reedus
Kevin Costner
Peter Facinelli
Patrick Schwarzenegger
Abdullah Ejaz
Anoushay Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا