خوا تین کو با اختیا ر بنا نے کی ضرورت نہیں، انہیں صرف دبانا چھوڑ دیا جائے، کنگنا رناوت

بدھ 12 دسمبر 2018 12:46

خوا تین کو با اختیا ر بنا نے کی ضرورت نہیں، انہیں صرف دبانا چھوڑ دیا جائے، کنگنا رناوت
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیا ر بنا نے کی اتنی ضرورت ضرورت نہیں بلکہ صرف انہیں دبایا جانا چھوڑ دیا جائے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ خواتین بہت طا قت ور ہیں اور وہ عزت کی طلب گار ہوتی ہیں،ہمیں انہیںصرف ذہنی طور پر دبانا چھوڑ دینا چا ہیئے ۔انھوں نے کہا کہ خواتین کو عزت کے ساتھ ان کی پہچا ن دینی چاہیئے۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 12:46:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :