شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان لندن میں مختصر فلم کی عکسبندی میں مصروف

بدھ 12 دسمبر 2018 12:51

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان لندن میں مختصر فلم کی عکسبندی میں مصروف
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان لندن میں مختصر فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان ان دنوں لندن میں فلم پروڈکشن کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ حال ہی میں نہ صرف ایک تھیٹر ڈرامے’’ رومیو جولیئٹ‘‘ میں دکھائی دیں بلکہ وہ ان دنوں اپنے دوستوں کے ایک مختصر فلم کی عکسبندی میں بھی مصروف ہیں جبکہ فلم کا نام ابھی نہیں بتایا گیا۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 12:51:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :