کا رتک آریا ن نے کرن جو ہر کی فلم سے انکار کی وجہ بتا دی

بدھ 12 دسمبر 2018 14:19

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈاداکار کا رتک آریا ن نے فلمساز کرن جو ہر کی فلم سے انکار کی وجہ بتا دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار کا کہنا ہے کہ ہر فلم اپنی جگہ اچھی ہو تی ہے تا ہم وہ آفر کئے گئے کردار کو اپنے لئے موزوں نہیں سمجھتے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ غیر موزوں پیشکش کی وجہ سے وہ اس وقت فلمساز کرن جو ہر کی فلم کا حصہ نہیں بننا چا ہتے۔واضح رہے فلمسا ز کرن جو ہر اداکار کا رتک آریان کو اپنی آنے والی فلم میں کا سٹ کر نا چا ہتے تھے تا ہم کارتک آریان نے فلم کا حصہ بننے سے انکا ر کر دیا ۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 14:19:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :