کسی بھی قسم کی حوصلہ افزائی اہمیت رکھتی ہے،جھا نوی کپو ر

بدھ 12 دسمبر 2018 14:19

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار جھا نوی کپو ر نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی حوصلہ افزائی ان کے لئے اہمیت رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانویکا ایک تقریب میں ایوارڈ وصول کر تے ہوئے کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کی حوصلہ افزائی ان کے لئے اہمیت رکھتی ہے اور وہ آئندہ بھی اپنے اچھے کام سے مداحوں کو محظوظ کر تی رہیں گی۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 14:19:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :