رنویر سنگھ اور سارا علی خان کی فلم ’’سمبا‘‘ کی تشہیر میں شرکت

بدھ 12 دسمبر 2018 14:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور سارا علی خان نے فلم ’’سمبا‘‘ کی تشہیر کے پروگرام میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور سارا علی خان ان دنوں ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’’سمبا‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے ریالٹی ٹی وی شو ’’ سا رے گا ما پا‘‘ میں شرکت کی اور شو میں شائقین، ججز اور امیدواروں کے ساتھ اپنی شادی اور فلم کے متعلق بات چیت کی۔ فلم ’’سمبا ‘‘ رواں ماہ 28 تاریخ کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 14:40:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :