انوشکا نے سلمان کے ساتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرنے کی تردید کردی
بدھ 12 دسمبر 2018 21:01
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قیاس آرائیاں تھیں کہ انوشکا شرما کو سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے جس میں وہ ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی تاہم اداکارہ کی جانب سے سنجے لیلا کی فلم سائن کرنے کے حوالے سے تمام رپورٹس کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا۔
انوشکا شرما کی ٹیم نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر وضاحت پیش کی کہ انوشکا، سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں تاہم فی الحال ان رپورٹس میں کوئی سچائی نہیں کہ انہوں نے ان کی کوئی فلم سائن کی ہے، گزارش ہے کہ ایسی خبروں کو پھیلانے سے گریز کریں۔ واضح رہے کہ انوشکا شرما اور سلمان خان نے 2016 میں فلم ’سلطان‘ میں ساتھ کام کیا تھا جسے فلم بینوں نے قابل ستائش قرار دیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sukhwindar Singh
Baber Khan
Zoe Saldana
Cam Gigandet
Elisha Cuthbert
saad qureshi
Bella Hadid
Stephen Amell
Elle Fanning
ananya pandey
Rhona Mitra
Rabia Butt
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا