سارہ علی کی پہلی فلم کی کامیابی کے بعد کرینہ کپور کا خاص پارٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:03

سارہ علی کی پہلی فلم کی کامیابی کے بعد کرینہ کپور کا خاص پارٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) سارہ علی خان کی پہلی فلم کی کامیابی کے بعد ان کی سوتیلی ماں کرینہ کپور ان کے لیے خاص پارٹی کا اہتمام کرنے کا سوچ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ جلد ہی کرینہ کپور شوہر کی بڑی بیٹی کی پہلی فلم کی کامیابی پر ایک پارٹی دینے والی ہیں، جس میں بولی وڈ کی کئی شخصیات شرکت کریں گی۔ادھر سارہ علی خان اپنی دوسری فلم ’سمبا‘ کے ٹریلر اور گانے کی کامیابی کے بعد اس کی تشہیر میں مصروف ہیں، جسے رواں ماہ کے آخر تک ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 13/12/2018 - 12:03:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :