انٹرنیٹ پر اداکارہ سنی لیونی نے سلمان خان‘ سچن ٹنڈولکر او ر کترینہ کیف کو مات دیدی
رواں سال اداکارہ سنی لیونی انٹرنیٹ پر پاکستان میں بھی سب سے زیادہ تلاش کی گئیں ہیں
جمعرات 13 دسمبر 2018 12:15
(جاری ہے)
سنی لیونی کینیڈا میں ایک سکھ پنجابی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے بالی وڈ میں 2012 میں فلم جسم 2 سے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا لیکن وہ پہلے ہی 2011 میں ٹی وی شو بگ باس کی وجہ سے انڈیا میں اپنا نام بنا چکی تھیں۔اس کے بعد سے سنی نے فلم و ٹیلی ویڑن پر توجہ مرکوز کی اور 2013ء میں فلم جیک پاٹ، 2014ء میں راگنی ایم ایم ایس2، 2015ء میں ایک پہلی لیلا جیسی فلموں میں کام کیا، یہ فلمی سفر 2015ء سے اب تک بڑھ رہا ہے اور اور دو درجن سے زیادہ فلموں میں سنی لیونی کام کر چکی ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kevin Bacon
Haley Joel Osment
Alishba Yousuf
Sunny Leone
Abida Parveen
Ashley Johnson
Taapsee Pannu
Kashif Khan
Lata Mangeshkar
Ranveer Singh
Shabnam
Maham Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا