فلم’’اندھا دھن‘‘2018کی کامیاب ترین بھارتی فلم قرار

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:15

فلم’’اندھا دھن‘‘2018کی کامیاب ترین بھارتی فلم قرار
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) بالی وڈ فلم’’اندھا دھن‘‘2018کی کامیاب ترین بھارتی فلم قراردے دی گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم پورٹل کی مقبول ویب سائٹ آئی ایم ڈی بیکے جانب سے صارفین کی گئی ریٹنگ نے ’’اندھا دھن‘‘2018کی کامیاب ترین بھارتی فلم قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ’’ بدھائی ہو‘‘پا نچھویں اوراکشے کمار کی فلم’’پیڈمین‘‘چھٹے نمبر پر آئی۔تا ہم ’’ستری‘‘ساتویں اوررنبیر کپور کی فلم’’سنجو‘‘ دسویں نمبر پر جگہ بنا پا ئی۔

وقت اشاعت : 13/12/2018 - 12:15:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :