سلما ن خان اپنے بہنو ئی کیلئے مراٹھی فلم کا ہندی ریمیک بنائیں گے

جمعرات 13 دسمبر 2018 14:14

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلما ن خان بہنو ئی ایو ش شر ما کے لئے مراٹھی فلم کا ہندی ریمیک بنائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے فلم ’’ملشی پیٹرن‘‘کے ہندی ریمیک کے حقوق بھی حا صل کر لئے ہیں۔فلم میں سلمان خان کے بہنو ئی ایوش سنجیدہ اور مرکزی کردار میں دکھائی دیں۔جس کے لئے وہ جلد ہی تربیت لینا شروع کریں گے۔ فلم کی عکسبندی آئندہ سال کے وسط میںشروع کی جائے گی ۔جبکہ فلم کی دیگر تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

وقت اشاعت : 13/12/2018 - 14:14:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :