انکیتا لوکھنڈے کی فلم ’’مانیکرنیکا دا کوئین آف جھانسی‘‘ کی پہلی جھلک جاری
جمعہ 14 دسمبر 2018 12:01
(جاری ہے)
بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے فلم ’’مانیکرنیکا دا کوئین آف جھانسی‘‘ خاتون سپاہی جھلکری بائی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی خواتین فوج کا اہم حصہ ہوتی ہے جس کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں انکیتا لوکھنڈے میرون اور اورنج رنگ کی ساڑھی پہنے گھوڑے پر بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں بندوق پکڑی ہوئے ہے۔ فلم میں اداکارہ کنگنا رناوت رانی لکشمی بائی کاکردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم آئندہ سال 25 جنوری کو ریلیزکی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Usman Chishti
Mahirah Khan Askari
Leslie Mann
Meaghan Martin
Helen McCrory
Alexandra Breckenridge
Sahiba Afzal
Vishal Bajaj
Edward Norton
Emma Watson
Deborah Ann Woll
Indera Kumar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا