دیپیکا تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکی کی زندگی پر مبنی فلم کی عکس بندی آئندہ سال کرینگے

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:38

دیپیکا تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکی کی زندگی پر مبنی فلم کی عکس بندی آئندہ سال کرینگے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکی لکشمی اگروال کی زندگی پر مبنی فلم کی عکس بندی کا اغاز آئندہ سال کے شروع میںکریںگی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکی اور ٹی وی میزبان لکشمی اگروال کی زندگی پر مبنی فلم کی عکس بندی کا آغاز آئندہ سال کے شروع میں کریں گی ۔فلم کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ واضح رہے فلم کی پروڈکشن اداکارہ دیپیکا پڈوکون خود دیں گی جبکہ اس کی ہدایت کاری میگھنا گلزار ہوں گی۔

وقت اشاعت : 14/12/2018 - 14:38:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :