فلم2.0کا دنیا بھر میں700کروڑ روپے کا بزنس

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:49

فلم2.0کا دنیا بھر میں700کروڑ روپے کا بزنس
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وٖڈ فلم2.0 نے دنیا بھر میں710.98کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق550کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی گئی فلم2.0 نے دنیا بھر میں 710.98 کما لئے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ایس شنکر سائوتھ انڈین انڈسٹری کے وہ پہلے ہدایتکار بن گئے ہیں۔جن کی فلم اب تک 700کروڑ سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔فلم میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ یہ دنیا صرف انسا نوں کے لئے ہی نہیں بلکہ دیگر جانداروں کے لئے بھی ہے۔فلم گزشتہ ماہ29 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔

وقت اشاعت : 14/12/2018 - 14:49:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :