فلم’’فراڈ سیاں‘‘کاپہلا گانا’’ چھما چھما‘‘ کا ریمکس ورژن ریلیز

ہفتہ 15 دسمبر 2018 10:50

ممبئی۔15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کی فلم’’فراڈ سیاں‘‘کے پہلے گانے’’ چھما چھما‘‘ کا ریمکس ورژن ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گانا اداکار ارشد وارثی اور ایلی اوورم پر فلمایا گیا ہے۔جسے نیہا ککڑ،رومی،ارون اور اکا نے گا یا ہے۔واضح رہے یہ گانا 1998میں بنائی گئی فلم’’چائنا گیٹ‘‘کا ریمکس ورژن ہے۔تا ہم فلم آئندہ سال18جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/12/2018 - 10:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :