ڈرامہ سیریل ’حورپری‘ جلد ہی نجی ٹی وی سے نشر کی جائیگی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 12:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) ڈائریکٹر محمداشعر اصغرنے نئی ڈرامہ سیریل ’حورپری ‘جلد ہی نجی ٹی وی سے نشر کی جائیگی جس کی پرموشن ان دنوں زوروں پر جس کے ساتھ ساتھ ریکارڈنگ بھی جاری ہے۔ مائی پروڈکشن کے اس میگاپراجیکٹ کے پروڈیوسر مبشرحسن ہیں۔

(جاری ہے)

سیریل کی کہانی کے رحمن نے تحریر کی ہے ،ڈی اوپی راشد عباس،ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر شاہداکرم،میک اپ فرح دیبا،آرٹ ڈائریکٹر ذیشان عادل شانی اور لائن پروڈیوسر جوادبٹ ہیں جبکہ کاسٹ میں ثمن انصاری،علیزے شاہ،عمارہ بٹ،سلیم شیخ،نادیہ افگن،حسیب خان،فرح طفیل،عثمان بٹ،ارمان علی پاشا،جواد بٹ اور نسرین قریشی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 15/12/2018 - 12:15:12