ممبئی ہی وہ جگہ جہاں میرے خواب سچ ہو ئے،سنی لیونی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 12:49

ممبئی ہی وہ جگہ جہاں میرے خواب سچ ہو ئے،سنی لیونی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میںوہ جگہ ہے جس نے میرے خواب حقیقت میں تبدیل کیئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ممبئی شہرمیںاپنی7سالہ فلمی سفر پر بات کر تے ہو ئے کہا کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میںوہ جگہ ہے جہاں میں اپنے خواب سچ بنا سکتی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ سات سال پہلے میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا آج جس مقام پر میں ہوں۔لیکن ممبئی ہی وہ جگہ ہے جہاں میں رہنا چاہتی تھی اور کام کر نا چاہتی تھی۔

وقت اشاعت : 15/12/2018 - 12:49:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :