دپیکا پڈکون بھی کترینہ کیف کی اداکاری کی معترف نکلیں

ہفتہ 15 دسمبر 2018 12:49

دپیکا پڈکون بھی کترینہ کیف کی اداکاری کی معترف نکلیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون بھی کترینہ کیف کی اداکاری کی معترف نکلیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اداکارہ کترینہ کیف کے کام کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہیںاور ان کی فلمی خدمات پر انہیں داد دیتی ہیں۔

وقت اشاعت : 15/12/2018 - 12:49:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :