ریشم ورسٹائل اداکارہ ہیں ،اداکاری کرنے کاہنر سمندر کی طرح ہے‘نادیہ خان
ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:45
(جاری ہے)
ریشم ورسٹال اداکارہ ہیں اور خاص طور پر اگر کلاسیکل فلمیں بنتی ہوں تو ریشم سے بڑی اداکارہ نہیں ۔
نادیہ خان نے کہا کہ ریشم طویل عرصے سے ٹی وی ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلموں میں بھی کام کررہی ہیں اور ان میں اداکاری کرنے کا ہنر سمندر کی طرح ہے اور مجھے ان کی اداکاری نے ہمیشہ بڑا متاثر کیا ہے ۔ ابھی بھی ان کی مختلف نجی ٹی وی چینلز سے دو ڈرامہ سیریل میں انکی اداکاری سے لطف اندوز ہو رہی ہوں ، مجھے ان سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kader Khan
Sharmeen Obaid-Chinoy
Saleem Sheikh
Tom Hanks
Mary Steenburgen
Momal Sheikh
Alia Bhatt
Adeel Hussain
Farah Khan
Esha Gupta
Sahil Shroff
Arisha Razi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی