سینئر اداکار فرید نواز بلوچ کی 17ویں برسی منائی گئی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:45
(جاری ہے)
انہوں نے پی ٹی وی کی بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
فرید نواز بلوچ 15دسمبر 2001ء کو انتقال کر گئے تھے ۔فرید نواز کی وفات کے بعد ان کے دنوں صاحبزادوں یاسر نواز اور دانش نواز نے ٹی وی پر کام کرکے اپنے والد کا نام زندہ رکھا ہوا ہے ۔ان کی برسی کی تقریب انکے صاحبزادے یاسر نواز کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fred Savage
Sumiya Mumtaz
Aaron Taylor-Johnson
Sonakshi Sinha
Sebastian Stan
Uma Thurman
Harshdeep Kaur
Amanullah Khan
Ayeza Khan
Michelle Rodriguez
Paoli Dam
Laiba khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا