والد کو پیار کا پتہ چلنے پر ادارہ عالیہ بھٹ شرمسار ہوگئیں

ہفتہ 15 دسمبر 2018 15:40

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) بولی وڈ فلم ساز مہیش بھٹ نے 3 دن قبل کہا تھا کہ انہیں پتہ ہے کہ ان کی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ ساتھی اداکار رنبیر کپور سے محبت کرتی ہیں۔۔

(جاری ہے)

اپنی محبت پر والد کی جانب سے کہی جانے والی بات کے حوالے سے جب صحافیوں نے عالیہ بھٹ سے سوال کیا تو وہ شرمسار ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی محبت سے متعلق والد کے تازہ بیان پر کیا کہیں گی ً جس پر اداکارہ نے مختصر جواب دیا۔اداکارہ نے شرمساری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گی، کیوں کہ وہ شرمندگی محسوس کر رہی ہیں۔۔

وقت اشاعت : 15/12/2018 - 15:40:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :