پریانکا چوپڑا اور نک جونس ہنی مون کے لئے سویٹزرلینڈ جائیںگے

ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:08

پریانکا چوپڑا اور نک جونس ہنی مون کے لئے سویٹزرلینڈ جائیںگے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) پرینکا چوپڑا اور نک جونس ہنی مون کے لئے سویٹزرلینڈ جائیںگے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نک جونس اور پرینکا چوپڑا 28دسمبر کوسویٹزرلینڈ کے لئے روانہ ہو ںگے جبکہ آئندہ سال 10جنوری کو واپس ممبئی پہنچے گے۔

(جاری ہے)

تا ہم ہنی مون سے قبل دونوں19اور20 دسمبر کو ممبئی میں استقبالیہ دیں گے ۔جبکہ استقبالیے میں شرکت کے لئے نک جونس کی فیملی18دسمبر کو ممبئی پہنچے گی۔

وقت اشاعت : 15/12/2018 - 16:08:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :