خو ف کا سامنا کر لیا جائے تو مزید محسوس نہیں ہوتا،کترینہ کیف

اتوار 16 دسمبر 2018 10:50

ممبئی۔ 16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ خو ف کا سامنا کر لیا جائے تو خو ف مزید محسوس نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ جب آپ خو ف کا سامنا کر لیتے ہیں تو خوف کا احساس ختم ہوجاتا ہے۔اداکارہ کا ماننا ہے کہ انسان زندگی میں بہت ساری چیزوں کی خواہش رکھتا ہے ۔لیکن جب آپ خو ف کا سامنا کر لیتے ہیں تو پھر وہ خواہش خو ف سے آزاد ہو تی ہے،جو اس خو اہش کو مزید خو بصورت بناتی ہے۔

وقت اشاعت : 16/12/2018 - 10:50:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :